Results 1 to 2 of 2

Thread: سیف الدین سیف ۔۔۔ہدایتکار، فلمساز اور با کمال شاعر ....عبدالØ+فیظ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel سیف الدین سیف ۔۔۔ہدایتکار، فلمساز اور با کمال شاعر ....عبدالØ+فیظ

    سیف الدین سیف ۔۔۔ہدایتکار، فلمساز اور با کمال شاعر ....عبدالØ+فیظ ظفر

    saif ud deen Saif.jpg
    پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے تولاکھ چلے رے گوری تھم تھم کے

    پاکستانی فلموں کیلئے نغمہ نگاروں Ù†Û’ اپنی صلاØ+یتیوں Ú©Û’ ایسے ایسے جوہر دکھائے جن Ú©ÛŒ بنا Ø¡ پر انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ بعض نغمہ نگار ایسے تھے جنہوں Ù†Û’ غزل اور نظم Ú©Û’ میدان میں بھی اپنی فنی عظمت کا لوہا منوایا۔ اگر بھارت Ú©Û’ نغمہ نگار باکمال تھے تو پاکستان Ú©Û’ نغمہ نگار بھی کسی سے Ú©Ù… نہیں تھے۔ پاکستانی نغمہ نگاروں Ú©Ùˆ یہ اعزاز بھی Ø+اصل ہے کہ ان Ú©Û’ کئی گیتوں Ú©Ùˆ بھارتی فلموں میں شامل کیا گیا۔ قتیل شفائی مرØ+وم تو کئی دفعہ بھارت گئے اور ان Ú©Û’ گیتوں Ú©Ùˆ بھارتی فلموں میں شامل کیا گیا۔ پاکستان میں تنویر نقوی، قتیل شفائی، منیر نیازی، تسلیم فاضلی، فیاض ہاشمی، مسرور انور، Ø+بیب جالب، خواجہ پرویز، Ø+کیم عثمانی اور یونس ہمدم Ù†Û’ یادگار اردو گیت تخلیق کئے۔ پنجابی فلموں کیلئے اØ+مد راہی، Ø+زیں قادری اور وارث لدھیانوی Ù†Û’ یادگار نغمات لکھے۔اØ+مد راہی Ù†Û’ اردو نغمات بھی Ù„Ú©Ú¾Û’ لیکن ان Ú©ÛŒ اصل شہرت پنجابی نغمات Ú©ÛŒ وجہ سے ہے۔ ان سب Ú©Û’ علاوہ ایک اور نغمہ نگار تھے جنہوں Ù†Û’ لازوال شہرت Ø+اصل Ú©ÛŒ اور وہ تھے سیف الدین سیف۔
    سیف الدین سیف Ú©Û’ علاوہ تنویر نقوی اور قتیل شفائی ایسے نغمہ نگار تھے جنہوں Ù†Û’ غزل اور نظم Ú©Û’ میدان میں بھی اپنے فن کا سکہ جمایا۔ قتیل شفائی Ú©Û’ تو کئی کلیات منظر عام پر آئے لیکن یہ Ø+قیقت ہے کہ سیف الدین سیف اور تنویر نقوی Ù†Û’ اردو نغمات Ú©Û’ علاوہ پنجابی گیت بھی تØ+ریر کئے اور بہت شہرت Ø+اصل کی۔ قتیل شفائی Ù†Û’ شاید ایک دو پنجابی فلموں Ú©Û’ لئے بھی گیت Ù„Ú©Ú¾Û’Û”
    سیف الدین سیف نغمہ نگار ہونے Ú©Û’ ساتھ ساتھ ہدایت کار، فلمساز اور مکالمہ نگار بھی تھے۔انہوں Ù†Û’ ''سات لاکھ‘‘ اور ''کرتار سنگھ ‘‘ جیسی باکمال فلیں بنائیں۔ ''کرتار سنگھ‘‘ Ú©ÛŒ ہدایات بھی انہوں Ù†Û’ دیں اور اس فلم Ú©Ùˆ عظیم ترین فلموں میں شمار کیا جاتاہے۔ Ú©Ú†Ú¾ لوگوں کا خیال ہے کہ ''کرتار سنگھ‘‘ اØ+مد ندیم قاسمی Ú©Û’ افسانے ''پرمیشر سنگھ ‘‘سے متاثر ہوکر بنائی گئی تھی، لیکن یہ کہنا درست نہیں۔ کرتار سنگھ کا سکرپٹ بالکل مختلف تھابہرØ+ال اس شاہکار فلم کا مقابلہ کسی اور فلم سے نہیں کیا جاسکتا۔ سیف الدین سیف ہدایت کاری میں بھی کامیاب رہے۔ ان Ú©ÛŒ فلمی شاعری کا آغاز تقسیم ہند سے پہلے ہی ہوچکا تھالیکن اس کا باقاعدہ آغاز قیام پاکستان Ú©Û’ بعد ہوا۔ ان Ú©Û’ بیٹے Ù…Ø+سن سیف کا کہنا ہے کہ جو لوگ ان Ú©Û’ شعری کلیات ''خم کا کل‘‘ اور ''کف Ú¯Ù„ فروش‘‘ کا مطالعہ کرچکے تھے جب انہوں Ù†Û’ سیف صاØ+ب Ú©Û’ فلمی گیت سنے تو انگشت بدنداں رہ گئے Û” اس Ú©ÛŒ وجہ یہ تھی کہ ان Ú©Û’ نغمات میں سیف الدین سیف کا رنگ اور آہنگ بالکل مختلف تھا Û” انہوں Ù†Û’ اپنے وقار اور معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
    سیف صاØ+ب Ú©Ùˆ جس گیت سے شہرت ملی وہ ڈبلیو زیڈاØ+مد Ú©ÛŒ فلم ''وعدہ‘‘ تھی۔دراصل یہ ایک نظم تھی جو لاہور Ú©Û’ ایک جریدے Ú©Û’ دفتر میں بیٹھ کر Ù„Ú©Ú¾ÛŒ گئی تھی۔مØ+سن سیف Ú©Û’ بقول یہ نظم 40منٹ میں تØ+ریر Ú©ÛŒ گئی بعد میں اسے فلم ''وعدہ‘ ‘میں شامل کیا گیا۔ اس گیت Ú©Û’ بول تھے ''تیری رسوائیوں سے ڈرتا ہوں،جب ترے شہر سے گزرتا ہوں‘‘اسے شرافت علی Ù†Û’ گایا اور رشید عطرے Ù†Û’ موسیقی دی ۔ان کا یہ گیت ان Ú©ÛŒ شناخت بن چکا ہے۔دوسرا معرکہ آرا Ø¡ گیت فلم ''گمنام‘‘ کا تھا جس Ú©Û’ بول تھے''پائل میں گیت ہیں Ú†Ú¾Ù… Ú†Ú¾Ù… Ú©Û’ ،تو لاکھ Ú†Ù„Û’ رے گوری تھم تھم کے‘‘۔اقبال باتو Ù†Û’ یہ امر گیت ماسٹر عنائیت Ø+سین Ú©ÛŒ موسیقی میں گایا تھا۔سیف صاØ+ب Ù†Û’ جتنی فلموں Ú©Û’ گیت Ù„Ú©Ú¾Û’ ان میں سے اکثر سپرہٹ ہوئیں لیکن Ú©Ú†Ú¾ ناکامی سے بھی دو چار ہوئیں۔لیکن ان Ú©ÛŒ جو فلمیں باکس آفس پر ناکام ہوئیںان Ú©Û’ گیت بھی بڑے معیاری تھے۔وہ فلمیں کمزور سکرپٹ ،غیر معیاری ہدایت کاری اور دیگر عوامل Ú©ÛŒ وجہ سے کامیاب نہ ہو سکیں۔سیف صاØ+ب Ú©Ùˆ کسی بھی طرØ+ موردالزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ان فلموں میں''پرویز ،ماضی Ø+ال مستقبل ØŒ جھومر چور،Ø+قیقت ،پیاسا ،باپ کا گناہ ،مØ+فل ،مسکراہٹ‘‘ اور'' لیلیٰ مجنوں ‘‘کے نام لیے جا سکتے ہیں،''لیلیٰ مجنوں ‘‘وہ فلم تھی جس میں انہوں Ù†Û’ مثنوی لکھی۔
    سیف الدین سیف Ú©ÛŒ ہدایت کار Ø+سن طارق سے دوستی تھی اور ذہنی ہم آہنگی بھی۔غالباًیہی وجہ تھی کہ Ø+سن طارق Ú©ÛŒ زیادہ تر فلموں Ú©Û’ نغمات سیف صاØ+ب Ù†Û’ ہی Ù„Ú©Ú¾Û’ اس Ú©ÛŒ وجہ ان کا منفرد انداز تھا۔ویسے اس Ø+والے سے سیف صاØ+ب کا اپنا ہی ایک شعر ہے۔
    سیف انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے
    ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں
    Ø+سن طارق Ú©ÛŒ فلموں ''انجمن ،تہذیب،امرائو جان ادا ‘‘اور ''ثریا بھوپالی‘‘کیلئ Û’ سیف صاØ+ب Ù†Û’ جو نغمات Ù„Ú©Ú¾Û’ ان Ú©ÛŒ جتنی بھی تعریف Ú©ÛŒ جائے Ú©Ù… ہے ان سب Ú©Û’ علاوہ ان Ú©ÛŒ فلم ''اک گناہ اورسہی‘‘کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا اس فلم میں وہ ایک مختلف نغمہ نگار Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے سامنے آئے اور سب Ø+یرت Ú©Û’ سمندر میں ڈوب گئے ۔قادر مطلق Ù†Û’ سیف صاØ+ب Ú©Ùˆ زبردست صلاØ+یتوں سے نوازا تھا۔اس خاکسار سے ان Ú©ÛŒ صرف ایک ملاقات ہوئی۔80Ø¡ Ú©ÛŒ دہائی میں وہ ایک ادبی Ù…Ø+فل Ú©ÛŒ صدارت کر رہے تھے اور ان Ú©ÛŒ عقل Ùˆ دانش Ú©Û’ موتی بکھررہے تھے۔جب انہوں Ù†Û’ یہ کہا ''جب کسی Ú©Û’ اشتعال کا سورج سوا نیزے پر آجائے تو اس سے معافی Ú©ÛŒ توقع عبث ہے کیونکہ آگ میں پھول نہیں کھلتے‘‘ تو بے ساختہ سب Ú©Û’ منہ سے واہ واہ نکلی۔
    سیف صاØ+ب نوجوان ادیبوں اور شعراء Ú©ÛŒ بڑی Ø+وصلہ افزائی کرتے تھے لیکن وہ انہیں تلقین بھی کرتے تھے کہ معیار پر سمجھوتہ نہ کریں۔کم لکھیں لیکن اچھا لکھیںان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اچھا ادیب اور شاعر بننے Ú©Û’ لیے وسیع المطالعہ ہونا بہت ضروری ہے۔ان کا فقرہ اس خاکسار Ú©Û’ ذہن میں Ú¯Ùˆ بختا رہتا ہے ''دکھ کوئی بھی چھوٹا نہیں ہوتا ،بعض اوقات ایک چھوٹا سا دکھ بھی انسان Ú©Û’ سارے سکھ Ù„Û’ جاتا ہے‘‘۔ہم ذیل میں اپنے قارئین کیلئے سیف الدین سیف Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ اردو نغمات کا ذکر رہے ہیں۔
    Û”1۔جب ترے شہر سے گزرتا ہو...فلم''ÙˆØ¹Ø¯Ûâ€˜â€˜Û 2۔پائل میں گیت ہیں Ú†Ú¾Ù… Ú†Ú¾Ù… Ú©Û’ ......فلم''گمنام ‘‘۔3۔آئے موسم رنگیلے ......فلم ''سات لاکھ‘‘۔4۔یارو مجھے معاف رکھو......فلم ''سات لاکھ‘‘۔5۔بار بار برسے مورے نین ...فلم ''وعدہ‘‘۔6۔لگا ہے Ø+سن کا بازار دیکھو...فلم ''تہذیب‘‘۔ 7۔اظہار بھی مشکل ہے...فلم ''انجمن‘‘۔ 8۔کاٹے نہ Ú©Ù¹Û’ رتیا ...فلم ''امرائو جان ادا‘‘۔ 9۔جو بچا تھا وہ لٹانے Ú©Û’ لئے......فلم ''امرائوجان ادا‘‘۔ 10۔آدیکھ مونجوداڑو میں ......فلم ''اک گناہ اور سہی ‘‘۔ 11۔روØ+ Ú©ÛŒ پیاس بجھانے کیلئے ......فلم ''اک گناہ اور سہی‘‘۔ 12۔تھا یقیں کہ آئیں Ú¯ÛŒ......فلم ''ثریا بھوپالی‘‘۔ 13۔جس طر ف آنکھ اٹھائوں......فلم ''ثریا بھوپالی‘‘۔
    اس Ú©Û’ علاوہ ان Ú©Û’ بے شمار فلمی گیت اور بھی ہیں جن Ú©Û’ معیاری ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔اب ہمارے قارئین ان Ú©Û’ پنجابی نغمات سے بھی Ù…Ø+ظوظ ہوں ان Ú©Û’ پنجابی گیت بھی اعلیٰ درجے Ú©Û’ ہیں اور ان کا کوئی مقابلہ نہیں۔
    ۔1۔آگئی باگاں وچ بہار......فلم ''سوہنی مہینوال‘‘۔ 2۔کرکے بہانے اساں ......فلم ''سدھا رستہ‘‘۔ 3۔اک اک شے چناں ......فلم ''سدھا رستہ‘‘۔ 4۔اج مک گئی اے غماں والی شام......فلم ''کرتار سنگھ‘‘ ۔ 5۔تک اج میری ٹور ...فلم ''اک سی ڈاکو‘‘۔ 6۔کھیڈ کھڈونے آلے بھولے ......فلم ''ضدی ‘‘ ۔ 7۔عاشق جیا بے سمجھ نہ کوئی......فلم ''لٹ دا مال‘‘ ۔ 8۔میرے خواباں دا ونجارہ......فلم ''سوہنی مہینوال‘‘۔
    یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ Ø+سن طارق Ú©ÛŒ فلم ''تہذیب ‘‘کا یہ گیت ''لگاہے Ø+سن کا بازار دیکھو‘‘اصل میں یہ تھا ''لگا ہے مصر کا بازار دیکھو‘‘۔بعد میں اس مصرعے Ú©Ùˆ تبدیل کر دیا گیا۔
    Ù…Ø+سن سیف Ú©Û’ مطابق ان Ú©Û’ والد فلمی شاعری کسی ضرورت Ú©Û’ تØ+ت نہیں بلکہ اپنی طبیعت اور مزاج Ú©ÛŒ وجہ سے کرتے تھے۔سیف الدین سیف Ù†Û’ اپنے فلمی نغمات Ú©ÛŒ وجہ سے بھی بڑا نام کمایا۔پاک Ùˆ ہند Ú©Û’ بہترین گیت نگاروں کا جب بھی ذکر کیا جاتا ہے ØŒ سیف صاØ+ب کانام ضرور لیا جاتا ہے اس میں کوئی Ø´Ú© نہیں کہ وہ ایک لاثانی نغمہ نگار تھے۔






    2gvsho3 - سیف الدین سیف ۔۔۔ہدایتکار، فلمساز اور با کمال شاعر ....عبدالØ+فیظ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سیف الدین سیف ۔۔۔ہدایتکار، فلمساز اور با کمال شاعر ....عبدالØ+

    2gvsho3 - سیف الدین سیف ۔۔۔ہدایتکار، فلمساز اور با کمال شاعر ....عبدالØ+فیظ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •